1
/
on
1
Ahad - احد urdu novel
Ahad - احد urdu novel
Regular price
Rs.2,249.00 PKR
Regular price
Rs.2,499.00 PKR
Sale price
Rs.2,249.00 PKR
Estimated delivery time: 3–6 working days across Pakistan.
Quantity
Couldn't load pickup availability
Category: Novels
’’احد‘‘ ایک ہمہ جہت ناول ہے جس میں محبت، جدوجہد، قربانی اور سماجی حقیقتیں یکجا ہو جاتی ہیں۔ کبھی امتل اور عبدالہادی کی انوکھی محبت، کبھی زمین کے لیے لڑائی، کبھی اصولوں اور قرضوں کی دیواریں، اور کبھی طاقت کے نشے میں ڈوبے جاگیردار۔ یہ کہانی سندھ کے کسانوں، ان کے دکھوں اور ان کی امیدوں کو بھی آواز دیتی ہے۔ ’’احد‘‘ صرف ایک ناول نہیں بلکہ کئی کرداروں اور کئی کہانیوں کا آئینہ ہے۔
Author: Sofia Butt
Pages: 640
