Skip to product information
1 on 1

Zameer - ضمیر urdu novel

Zameer - ضمیر urdu novel

Regular price Rs.1,260.00 PKR
Regular price Rs.1,400.00 PKR Sale price Rs.1,260.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.

Estimated delivery time: 3–6 working days across Pakistan.

Quantity

Category: Novels

حاقان گوندائے کا ناول "ضمیر" جنگ کے اُس کڑوے سچ کو بیان کرتا ہے جو صرف جسم نہیں بلکہ روح اور ضمیر کو بھی زخمی کر دیتا ہے۔ یہ کہانی ایک ایسے بچے کے گرد گھومتی ہے جو مہاجر کیمپ میں پیدا ہوتا ہے، بم دھماکے سے زخمی ہوتا ہے اور ہمیشہ کے لیے چہرے پر داغ لیے زندگی گزارتا ہے۔ "ضمیر" صرف ایک فرد کی کہانی نہیں بلکہ جنگ، ہتھیاروں کے سوداگر اور نام نہاد فلاحی تنظیموں کے مکروہ کردار پر ایک تلخ تبصرہ ہے۔

Author: Hakan Gunday
Pages: 275

View full details